امریکہ نے بھارت کو ڈرونز کی فروخت روک دی

نومبر 2023 میں بھارتی ایجنٹ کو امریکی ایجنسی نے گرفتار کیا تھا۔

سائفر میں سازش اور تھریٹ کا کوئی ذکر نہیں تھا، سابق سفیر

سائفر کو سازش قرار دے کر پاک امریکہ تعلقات کو شدید دھچکہ پہنچا ہے۔

تحریک انصاف کی جمہوریت کیخلاف سازش ناکام بنا دی، شہباز شریف

واضح ہو گیا کہ تحریک انصاف انتخابات سے بھاگ رہی تھی۔

سکھ رہنما کے قتل کی سازش، امریکی صدر کا احتجاجاً دورہ بھارت منسوخ

امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے سکھ رہنما کے قتل کی بھارتی سازش کو بے نقاب کیا تھا۔

امریکہ میں بھارتی شہری پر فرد جرم عائد

بھارتی شہری نکھل گپتا کو امریکہ منتقل کیا جائے گا۔

روس نے مسئلہ فلسطین کا دو ریاستی حل امریکی سازش قرار دے دیا

فلسطینی ریاست کے قیام کے امکانات کو برباد کرنے کا منصوبہ بن چکا ہے، روس

دہشتگردی عروج پر تھی تو مسلم لیگ ن نے اس پر قابو پایا، اسحاق ڈار

اگر ہماری اکثریت ہو گی تو ہم مشکل فیصلے کر سکیں گے۔

نواز شریف کیخلاف سازش کرنے والے آج عوام میں نکلنے کے قابل بھی نہیں، مریم نواز

5 ماہ ڈیتھ سیل میں گزار کر آئی مگر انتقام کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی۔

کیپٹل ہل حملہ، ٹرمپ کے حامیوں کے سرغنہ کو 18 سال قید کی سزا

اسٹیورٹ امریکہ کی دائیں بازو کی تنظیم اوتھ کیپرز ملیشیا کا بانی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز