پاکستانی آئی ٹی کمپنی سسٹمز کی بڑی کامیابی

سسٹمز نے ’سسٹمز عربیہ‘ کے نام سے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اپنا علاقائی ہیڈ کوارٹر قائم کر دیا ہے۔

بھارت نے اسرائیل سے جاسوسی کیلئے سافٹ ویئر خریدا

مودی سرکار نے 2017 میں اسرائیل سے اسپائی وئیرپیگاسس خریدنے کا بھی معاہدہ کیا تھا، انکشاف

آئی ٹی انڈسٹری کیلئے اہم فیصلے، شوکت ترین نے خوشخبری سنا دی

ٹیکس مسائل سے متعلق وزارت خزانہ نے اختیاراتی کمیٹی تشکیل دے دی۔

وزیر اعظم نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے ووٹ ڈالا

وزیر اعظم عمران خان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔

اسرائیل کا ہیکنگ سافٹ ویئر کیا ہے اور کیسے کام کرتا ہے؟

موبائل فون کی ہیکنگ کے لیے اسرائیلی کمپنی کا تیار کردہ سافٹ ویئر پیگاسس استعمال کیا جا رہا ہے۔

ہوشیار: مائیکرو سافٹ نے کمپیوٹر صارفین کو خبردار کردیا

ایک سافٹ ویئر تقریباً 30 ہزار سرورز کو روزآنہ خراب اور ناکارہ کر رہا ہے۔

ایف آئی اے: سافٹ ویئر کے ذریعے شہریوں کو لوٹنے والا گینگ گرفتار

ملزمان سافٹ ویئر کے ذریعے شہریوں کو بینکوں کے نمبروں سے ٹیلی فون کال کیا کرتے تھے، ایف آئی اے

پنجاب پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے جدید سافٹ ویئر متعارف کرا دیا

کسی بھی مقدمے میں نامزد ملزم جب کسی بھی بس سروس سے سفر کے لیے ٹکٹ خریدے گا تو وہ فوری طور پر اس نظام کے تحت پکڑا جائے گا۔

چوری شدہ اور مشکوک گاڑیوں پر نظر رکھنے کا سافٹ ویئر تیار

کسی بھی چوری شدہ گاڑی کے کیمرے میں آتے ہی سافٹ ویئر نوٹیفکیشن دے گا اور نوٹیفکیشن موصول ہوتے ہی مقامی پولیس کو اطلاع دی جائے گی۔

موبائل کے لئے نقصان دہ ایپس کے حوالے سے وارننگ جاری

گوگل اینڈروائڈ نے اپنے تمام صارفین کو  پلے اسٹور پر موجود کئی نامی گرامی اپیلیکیشنز موبائل فون سے  فوری ہٹانے کا مشورہ دے دیا

ٹاپ اسٹوریز