سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ: شہریوں کی مالی مشکلات مزید بڑھ گئیں

گوجرانوالہ میں ہری مرچ 400 روپے فی کلو، لیموں 400 روپے فی کلو، ادرک 450 روپے فی کلو اور لہسن 400 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔

پیاز، ٹماٹر اور سبزیاں ایران سے منگوانے کی منظوری دی تو تنقید شروع کردی گئی، خدارا! عام آدمی کو متاثر نہ کریں، نوید قمر

سابق وفاقی وزیر خزانہ نے ملک میں سازش کرنے کی کوشش کی، لیک آڈیو میں ان کا مؤقف غداری کے مترادف ہے، وفاقی وزیر مملکت شہادت اعوان ایڈووکیٹ

سیلاب کے باعث پیاز ،ٹماٹراور سبزیوں کی فصلیں تباہ، قیمتیں دگنی ہو گئیں

سیلاب کے باعث پاکستان میں غذائی بحران پیدا ہونے کا خدشہ

بھارت میں چور لیموں اور سبزیاں لے کر فرار

لیموں اور سبزیوں کی چوری کی رپورٹ درج کر لی گئی ہے، پولیس

چکن، سبزیاں، دالیں اور چینی سمیت 25 اشیائے ضروریہ مہنگی ہو گئیں

مہنگائی کی شرح 20.08 فیصد سے تجاوز کر گئی، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار جائزہ رپورٹ

بے کار ٹیکسیاں کھیت بن گئیں  

کورونا پابندیوں کے باعث ٹیکسیاں بند ہیں

بڑی عید کے ساتھ مہنگائی کی بھی آمد

انتظامیہ نے دکانداروں کو ریٹ لسٹیں فراہم کی ہیں لیکن ان پر عمل درآمد نہیں ہورہا

عدالت کا گٹر کے پانی سے سبزیاں اگانے پر آپریشن کا حکم

عدالت نے پیشرفت رپورٹس پیش نہ کرنے پر متعلقہ حکام پر برہمی کا اظہار کیا۔

لاہور: انتظامیہ سبزیوں اور اشیائے ضروریہ کے نرخ نامے پر عملدرآمد کروانے میں ناکام

سبزیوں کی قیمتیں کم ہوئیں نہ ہی یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیائے ضروریہ کی دستیابی یقینی بنائی جا سکی

ٹاپ اسٹوریز