سرکاری گندم پر سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ

15 اکتوبر سے فلور ملز کو بغیر سبسڈی کے سرکاری گندم کی فراہمی شروع کی جائے گی۔

یوٹیلیٹی اسٹورز میں 5 اشیا پر سبسڈی دینے کی منظوری

5 ضروری اشیا پر سبسڈی یکم اگست 2023 سے 30 جون 2024 تک دی گئی۔

آئی ایم ایف کی شرط مسترد، بجٹ میں سبسڈی کیلئے رقم مختص

ورکنگ جنرلسٹ کے لیے ہیلتھ انشورنس کارڈ اور فنکاروں کیلئے آرٹسٹ ہیلتھ انشورنس کارڈ کا اجرا بھی کیا جائے گا، اسحاق ڈار کی بجٹ تقریر

وفاقی بجٹ کا حجم 13 ہزار 800 ارب روپے سے زائد ہوگا

بجٹ میں 7ہزار 300 ارب روپے قرض اور سود کی ادائیگی پر خرچ ہوں گے، ذرائع

آئی ایم ایف کی مخالفت مسترد، حکومت کا اہم شعبوں میں سبسڈی دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ میں سبسڈی کی مد میں تقریباً 1300 ارب رکھنے کی تجویز دی ہے۔

بجلی پر سبسڈی ختم، سرکاری افسران کے اثاثے ظاہر کریں، آئی ایم ایف کے نئے مطالبات

بجلی کی تقسیم کا کمپنیوں کی کارکردگی بہتر بنائے بغیر گردشی قرض کا خاتمہ ممکن نہیں۔

سبسڈی دینا مددگار ثابت نہیں ہوتا، وسائل استعمال کریں، آئی ایم ایف

ورلڈ بینک اور یو این ڈی پی کی جائزہ رپورٹ میں پاکستان کی معاشی و اقتصادی صورتحال کا پتا چلے گا۔

ہم غریب کو ریلیف دیتے ہیں تو پی ٹی آئی دیوار بن جاتی ہے، وزیر خزانہ

ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچالیا، استحکام کیجانب گامزن ہیں۔

بجلی سبسڈی والے علاقوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

چھوٹے صارفین کو رعایتی قرضوں کی فراہمی پر غور

یوٹیلیٹی اسٹورز پر خریداری کیلئے ون ٹائم پاس ورڈ سسٹم ختم

یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈائزڈ اشیا کی خریداری کیلئے شناختی کارڈ کی نقل کی شرط ختم کر دی گئی۔

ٹاپ اسٹوریز