بالائی پنجاب ، کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں بارش

آج لاہور شہر میں ایک گھنٹے کی موسلادھار بارش نے جل تھل ایک کردیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق  شہر کے مختلف علاقوں میں اکاون ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی گئی۔ 

آج ملک کے کن علاقوں میں بارش اور کہاں سب سے زیادہ گرمی ہوگی؟

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش لاہورمیں 38 جبکہ  سندھ کے علاقے نگرپارکر میں 36 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

ساہیوال ، اوکاڑہ ، مظفر گڑھ ، جھنگ ، لیہ ، رائیونڈ سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں تیز ہوا کے ساتھ بارش ہوئی ہے ۔ مختلف شہروں میں یہ سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ۔ 

ٹاپ اسٹوریز