نیشنل ٹی 20 کپ، بلوچستان کی پہلی کامیابی

بلوچستان نے سدرن پنجاب کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر پہلی فتح اپنے نام کر لی۔

نیشنل ٹی 20، سدرن پنجاب کو 7 وکٹوں سے شکست

سدرن پنجاب نے حریف ٹیم کو 153 رنز کا ہدف دیا تھا۔

سدرن پنجاب کو شکست: خیبرپختونخوا نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 2020 کے فائنل میں خیبرپختونخوا نے سدرن پنجاب کو 10 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔

نیشنل ٹی 20 کپ، سیمی فائنل میں بڑا اپ سیٹ، سدرن پنجاب نے ناردرن کو ہرا دیا

سدرن پنجاب کی جانب سے ٹیم کے کپتان شان مسعود نے 78 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جس پر انہیں مین آف دی میچ قرار دیا گیا ہے۔

نیشنل ٹی 20 کپ: سینٹرل پنجاب نےسدرن پنجاب کو7 وکٹوں سے ہرا دیا

سینٹرل پنجاب کی کامیابی میں عبداللہ شفیق کی شاندار سنچری نے نمایاں کردار ادا کیا۔

امپائر کے فیصلے پر ناراض کیوں ہوئے؟فاسٹ بالر سہیل خان پر جرمانہ عائد

 سہیل خان کو پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کے آرٹیکل 2.8 کی خلاف ورزی کرنے پر چارج کیا گیا، عابد علی کو پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کے آرٹیکل 2.13 کی خلاف ورزی کرنے پر وارننگ جاری کی گئی۔

ٹاپ اسٹوریز