سردارمسعود خان واشنگٹن میں نئے پاکستانی سفیر،امریکہ نے منظوری دیدی

مسعودخان ایک تجربہ کار سفارت کار ہیں جنہوں نے اعزاز کے ساتھ پاکستان کی خدمت کی ہے،ترجمان دفتر خارجہ

اقوام عالم بھارت پہ دباؤ ڈالے کہ وہ کشمیر سے اپنا قبضہ ختم کرے، سردار مسعود

جب تک مقبوضہ کمشیر کی تحریک کو عالمی سیاسی تحریک نہیں بنائیں گے اس وقت تک یہ مسئلہ حل نہیں ہو گا، صدر آزاد کشمیر

یوم سیاہ کشمیر: برطانیہ، کینیڈا میں تقاریب کا انعقاد

بھارت نے مقبوضہ جموں کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین انسانی خلاف ورزیوں کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے، سردار مسعود خان

یوم تاسیس: صدر آزاد کمشیر سردار مسعود خان کا پیغام

مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔

صدر آزاد کشمیر : مسلمانوں کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد

حقیقی عید تب ہوگی جب مقبوضہ کشمیر بھارت کی غلامی سے آزاد ہو گا، سردار مسعود خان کا عید الاضحیٰ پر پیغام

انسانی حقوق کے اداروں کو مقبوضہ کشمیر جانے کی اجازت دی جائے، صدر آزاد کشمیر

سردار مسعود خان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر دنیا بھر کے انسانی حقوق کی اداروں کو نوٹس لینا چاہیے۔

بھارت آزاد کشمیر پر حملہ  کرکے پاکستان کے ٹکڑے کرنا چاہتا ہے،صدر آزاد کشمیر

سردار مسعود خان نے کہا کہ  ہم کشمیر کے معاملے پر ہر حد سے آگے جائیں گے ۔ پاکستان سے کشمیر کے حوالے سے واضح پیغام گیا ہے۔ 

بھارت کسی بھی وقت پاکستان پر جنگ مسلط کرسکتا ہے، سردار مسعود خان

اگر ہم اقتصادی طور پر مضبوط ہوتے تو آج ہماری طرف دیکھتی, فخر امام

مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کے پاس ہے، سردار مسعود خان

صدر آزاد کشمیر نے کہا کہ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے انتہائی غیرذمہ دارانہ بیان دیا ہے، سلامتی کونسل کو اس کا نوٹس لینا چاہیے۔

‘بھارت نے مقبوضہ کشمیر پر کنٹرول حاصل کرنے کے لئے تقسیم کا منصوبہ بنا لیا ہے’

سردار مسعود خان نے کہا کہ  بھارت جموں کو صوبہ  لداخ اور کشمیر کو دہلی کے کنٹرول میں لانا چاہتا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز