گھر بیٹھے تنخواہیں وصول کرنے کا وقت گزر گیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان

اسپتالوں کو آؤٹ سورس کر کے طبی سہولیات کو بہتر بنایا جاسکتا ہے۔

سرفراز بگٹی نے وزیراعلیٰ بلوچستان کا حلف اٹھا لیا

پیپلز پارٹی کے سرفراز بگٹی نے 41ووٹ حاصل کیے جبکہ قائد ایوان کے لئے 33 ووٹ درکار تھے

سرفراز بگٹی نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دیدیا

کل رکن بلوچستان اسمبلی کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

سرفراز بگٹی نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کااعلان کردیا

یقین ہے کہ آصف زرداری کی قیادت میں اس خطے میں امن کا سورج طلوع ہو گا ،سابق نگران وزیر داخلہ

نگران وزیر داخلہ نے استعفیٰ دے دیا

صوبائی وزیر کھیل نوابزادہ جمال رئیسانی ،نگران مشیر برائے معدنیات عمیر محمد حسنی بھی عہدے سے مستعفی ہوگئے

عام انتخابات کے دوران دہشتگردی کا چیلنج درپیش ہو گا،نگران وزیر داخلہ

سیاسی جماعتوں کے آپس کے اختلافات میں نگران حکومت فریق نہیں۔

غیر قانونی مقیم لوگوں کو پاکستان چھوڑنے کیلئے یکم نومبر کی ڈیڈ لائن

کسی بھی ملک اور ان کی پالیسی سے پاکستانی قوم اہم ہے، نگران وزیر داخلہ

دہشتگردوں کی نانی ایک اور سب کے پیچھے”را“ ہے ، نگران وزیر داخلہ

دہشتگرد فسادی ہیں ، ان کیخلاف جتنا بڑا آپریشن کرنا پڑا کریں گے ، سرفراز بگٹی

ٹاپ اسٹوریز