ماضی کے حکمرانوں نے بدعنوانی کی انتہا کی، مراد سعید

سندھ حکومت نے کراچی کو کچرے کا ڈھیر بنا دیا ہے، وفاقی وزیر مواصلات

سرکلر ریلوے دنیا بھر میں سفر کا مقبول ذریعہ

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں 2 ریلوے لائنز سفری سہولت فراہم کرتی ہیں

وزیر اعظم دورہ کراچی کے دوران سرکلر ریلوے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

وزیر اعظم عمران خان دورہ کراچی کے دوران پارٹی رہنما اور ارکان اسمبلی بھی ملاقاتیں کریں گے۔

ایکنک نے کراچی سرکلر ریلوے کی منظوری دے دی

منصوبے کا افتتاح وزیر اعظم عمران خان آئندہ ہفتے کریں گے

ریلوے خسارہ کیس: سپریم کورٹ میں پیشرفت رپورٹ جمع

تجاوزات جلد ختم کرکے کراچی سرکلر ریلوے کو جلد مکمل کرلیا جائے گا، رپورٹ

کراچی سرکلر ریلوے: ایک ہفتے میں قبضے ختم کرانے کا حکم

عدالت سیکرٹری ریلوے، کمشنر کراچی، مئیر کراچی اور ایڈووکیٹ جنرل سندھ پر برہم

کراچی میں سرکلر ریلوے بحال ہونے کی امید ایک بار پھر دم توڑ گئی

شہر قائد کے باسیوں کا کہناہے کہ  ٹریک کے اطراف آباد لوگوں کو منتقل کیے بغیر سرکلر ریلوے کی بحالی ممکن نہیں ہے۔

پاکستان ریلوے کراچی کے سب سے بڑے منصوبے سے پیچھے ہٹ گیا

ڈی ایس ریلوے نے سپریم کورٹ میں یہ کہہ کر جان چھڑالی کہ منصوبہ چین پاک اقتصادی راہداری( سی پیک) میں شامل ہوگیاہے اور ٹریک پر گرین لائن کا منصوبہ کھڑا ہوچکا ہے۔

کراچی میں سرکلر ریلوے کی بحالی سے متعلق اہم کیس کی سماعت منگل کو ہوگی

جسٹس گلزار احمد پر مشتمل تین رکنی لارجر بنچ  اس حوالے سے اداروں سے عملدرآمد رپورٹ وصول کریگا۔

سرکلر ریلوے کی بحالی اور گول گول گھومتے کراچی کے شہری

کراچی کے مکینوں کو ماضی میں بہترین سفری سہولیات حاصل تھیں جن میں ایک کراچی سرکلر ریلوے تھی

ٹاپ اسٹوریز