سرگودھا میں شادی کی تقریب سیاسی اجتماع میں تبدیل

چوہدری حامد حمید نے انجم خانزادہ و دیگر کے ہمراہ علاقے کا دورہ بھی کیا۔

سرگودھا، حکومتی ملازم کے گھر سے لاکھوں روپے کی سرکاری ادویات برآمد

ٹی ایچ کیو اسپتال شاہپور کا ملازم ملزم کیخلاف ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

سرگودھا میں معمولی جھگڑے کے دوران فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق، 2 زخمی

بچوں کے مابین شروع ہونے والا معمولی جھگڑا مسلح تصادم کی صورت اختیار کر گیا، پولیس

100 فیصد نمبرز لینے کا رواج چل نکلا، ملتان بورڈ کے 48 طلبا کی پہلی پوزیشن

آزاد کشمیر میں بھی طلبا نے پوزیشنز کا ریکارڈ قائم کر دیا۔

پنجاب: پسند کی شادی پر زمیندار ناراض،3 گھر نذر آتش

سمدھی کی جانب سے گھروں کو جلانے کے باعث دو بیٹیوں کا جہیز جل گیا ہے، مدعی کی شکایت پر مقدمہ درج

سرگودھا میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ، 3 علاقے سیل

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث خواتین ڈگری کالج کی عمارت کو بھی سیل کر دیا گیا۔

سرگودھا میں گھر سے 3 افراد کی لاشیں برآمد

تینوں افراد کے قتل کا مقدمہ سیٹلائٹ ٹاؤن تھانے میں درج کر لیا گیا۔

سرگودھا: غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج پر چھاپہ

غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج سے الیکٹرانک آلات برآمد کرلیے گئے ہیں جب کہ ایک شخص کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔

نہر میں نہاتے ہوئے دوبچوں سمیت چار افراد ڈوب گئے

اس سے قبل آج صبح پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ میں سیلفی بناتے ہوئے4 بہنوں سمیت پانچ افراد دریائے چناب میں ڈوب گئے تھے

ٹاپ اسٹوریز