سیالکوٹ واقعہ: مقتول کے اہل خانہ کیلئے 1 لاکھ ڈالر امداد، زندگی بھر تنخواہ ملے گی

مقتول کے اہل خانہ کو سیالکوٹ کی کاروباری برادری ساری زندگی تنخواہ دے گی۔

شائد یہ واقعہ پورے پاکستان کی سوچ کو بدل دے، ملک عدنان

 ملک کا چہرہ بچانے کیلئے پریانتھا کمارا کو بچانے کی کوشش کی تھی۔

افسوس! پریانتھا کی جان نہیں بچا سکا، ملک عدنان

پریانتھا ایماندار اور اصولوں کے لحاظ سے سخت افسر تھے۔

وزیراعظم کا پریانتھا کو بچانے کی کوشش کرنیوالے کو تمغہ شجاعت دینے کا اعلان

میں پوری قوم کی جانب سے ملک عدنان کی بہادری اور اخلاقی جرات کو سلام پیش کرنا چاہتا ہوں، عمران خان

ٹاپ اسٹوریز