مصر: اخوان المسلمون کے 8 رہنماؤں کو سزائے موت سنا دی گئی

عدالت کی جانب سے 2021 کے ایک مقدمہ میں بھی فیصلہ سنا دیا گیا۔

سارہ انعام قتل کیس، مجرم شاہنواز نے سزائے موت کا فیصلہ چیلنج کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ سے فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کر دی

سعودی عرب میں 2 فوجی افسران کے سر قلم

سعودی عرب میں رواں برس 73 کے قریب ملزمان کا سر قلم کیا جا چکا ہے۔

جج ہمایوں دلاور نے ایک سال میں 7مجرمان کو سزائے موت سنائی

ایڈیشنل سیشن جج کی ایک سالہ کارکردگی رپورٹ سامنے آ گئی

نواز شریف کی سزائے موت کا فیصلہ ہو چکا تھا، سینئر صحافی افتخار احمد

میں کسی بھی سیاسی جماعت کے سربراہ کی پھانسی کے عمل کیخلاف ہوں، سنیئر صحافی

ایران میں ہنگامہ آرائی،15 افراد کو سزائے موت

تشدد کے باعث سیکیورٹی اہلکار روح اللّٰہ عجیمان کی موت واقع ہوئی۔

یوکرین کیلئے لڑنے پر3 غیر ملکی شہریوں کو سزائے موت

برطانوی وزارت خارجہ نے اپنے دو شہریوں کو سزا سنائے جانے پر کوئی تبصرہ کرنے سے گریز کیا۔

سزائے موت کا قیدی 18 سال بعد رہائی کی خبر ملنے پر ہلاک

55 سالہ قیدی اکبر نے عدالت میں رحم کی اپیل دائر کر رکھی تھی۔

زیادتی کے بعد9سالہ بچی کا قتل، مجرمان کودو بار سزائے موت کا حکم

جرم چھپانے پر مجرمہ کویتا عرف انیقہ کو7 سال قید اور1لاکھ روپے ہرجانے کی سزا

امریکہ: بائیڈن انتظامیہ نے ٹرمپ حکومت کا ایک اور فیصلہ تبدیل کردیا

اٹارنی جنرل میرک گارلینڈ نے وفاقی سطح پر سزائے موت پر عارضی طور پر پابندی عائد کردی۔

ٹاپ اسٹوریز