ڈالر مزید 11 پیسے سستا ہو گیا

امریکی کرنسی 278 روپے 74 پیسے سے کم ہو کر 278روپے 63 پیسے پر بند ہوئی

انٹر بینک میں ڈالر مزید 18 پیسے سستا ہو گیا

امریکی کرنسی کی قیمت 285 روپے 97 پیسے سے کم ہو کر 285 روپے 79 پیسے کی سطح پر بند ہوئی

پٹرول مہنگا، ڈیزل سستاہونےکاامکان

پٹرول فی لیٹر 2 روپے 43 پیسے تک مہنگا جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں  5 روپے 65 پیسے کی کمی متوقع ہے

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

24 قیراط سونے کی قیمت 2 لاکھ 11 ہزار روپے ہو گئی

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 59 پیسے کی کمی سامنے آئی جس کے بعد ڈالر کی نئی قیمت 286 روپے45پیسے پر پہنچ گئی

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 3 سو روپے کی کمی

مچھلی ، ٹائلز ، کھیلوں کا سامان اور لنڈے کا سامان سستا ہو گا

ایل ای ڈی کے فروغ کیلئے پرانے بلب پر 20 فیصد ریگولیڑی ڈیوٹی عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے، فنانس بل میں پیش کردہ تجاویز

آٹے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا: روٹی کے نرخ بڑھنے کا امکان

20 کلو آٹے کا تھیلا 1100 روپے سے بڑھ کر 1300 روپے کا ہو گیا ہے، چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا

رواں سال کیا مہنگا ہوا کیا سستا؟

رواں سال میں مہنگائی سے متعلق اعدادو شمار جاری

عالمی مارکیٹ میں پیٹرول سستا، پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع

عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت ڈیڑھ سال کی کم ترین سطح پر آگئی، متن

ٹاپ اسٹوریز