چینی کی قیمت میں 52 روپے فی کلو کمی

فی کلو قیمت 192سےکم ہوکر140روپےپر آگئی

کراچی، چینی کی قیمت 130 روپے فی کلو مقرر

ہول سیل میں چینی کی قیمت 123 روپے کلو مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

اوگرا، ایل پی جی 19روپے 46 پیسے فی کلو سستی کردی گئی

ایل پی جی کا 11.8 کلوگرام کا گھریلو سلنڈر 229 روپے 54 پیسے سستا ہوگیا ہے، نوٹی فکیشن

آلو، دودھ، انڈے، گوشت اور دالوں سمیت 30 اشیائے ضروریہ مہنگی ہو گئیں

مہنگائی کی مجموعی شرح 48.35 فیصد ہو گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی جائزہ رپورٹ

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی4 روپے 87 پیسے فی یونٹ سستی

کےالیکٹرک والے لوگوں کو نئے پلانٹس لگانے کے خواب نہ دکھائیں، چیئرمین نیپرا

پیٹرولیم مصنوعات آج ہی سستی کی جائیں گی، وزیر خزانہ

آئی ایم ایف کو پیٹرولیم مصنوعات سستی کرنے پر اعتراض نہیں ہے اور پوری قوم نے مشکل فیصلوں میں حکومت کا ساتھ دیا ہے۔

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی سستی کرنے کی منظوری

رعایتی پیکج کا اطلاق یکم نومبر 2021 سے 28 فروری 2022 تک ہو گا۔

موبائل فون کال سستی ہو گئی

پی ٹی اے نے موبائل فون فی منٹ کال کے حساب سے سستی کر دی۔

خوشخبری: برٹش ایئرویز کا نئی و سستی ایئر لائن شروع کرنیکا فیصلہ

ایسی ایئر لائن شروع کرنا چاہتے ہیں جس کے ٹکٹ کی قیمت دیگر کے مقابلے میں کم ہو، چیف ایگزیکٹیو شان ڈوئل

ٹاپ اسٹوریز