سعودی عرب جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر

سعودی عرب نے پاکستانیوں سمیت دیگر غیر ملکی افراد کو واپس آنے کی اجازت دے دی۔

حج کے حوالے سے ابھی کچھ حتمی طور پر طے نہیں کیا گیا، سعودی سفارتخانہ

حج سے متعلق  ابھی تک سب باتیں صرف تجاویز ہیں، ان کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر  کل ایک دوزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

سعودی وزیر خارجہ  پاکستانی قیادت سے باہمی دلچسپی کے دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ 

پاکستان کو تیل کی فراہمی رواں ماہ سے شروع ہو گی

سعودی عرب تین سال تک پاکستان کو تیل فراہم کرے گا۔

سعودی ولی عہد کی شاہ سلمان سے کشیدگی کی خبریں

واشنگٹن: سعودی ولی عہد محمد بن  سلمان کی شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے کشیدگی کی خبریں سامنے آرہی ہیں ۔

ٹاپ اسٹوریز