جمال خاشقجی کی منگیتر کا محمد بن سلمان کو سزا دینے کا مطالبہ

 بغیر کسی تاخیر کے سعودی ولی عہد کو سزا دی جائے جس سے نہ صرف انصاف آئے گا بلکہ ایسی قتل کی کارروائیوں کو بھی روکا جاسکتا ہے۔

سعودی صحافی جمال خاشقجی کی منگیتر کا سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان پر مقدمہ

واشنگٹن ڈی سی میں دائر کیے گئے مقدمے میں ترک شہری خدیجہ چنگیز نے جمال خاشقجی کی موت پر ذاتی اور مالی نقصان کا دعویٰ کیا ہے

ٹاپ اسٹوریز