پاکستانی سفیر احمد فاروق کی سعودی ولی عہد سے ملاقات ، سفارتی اسناد پیش کیں

شہزادہ محمد بن سلمان کی مبارکباد ، نیک خواہشات کا اظہار کیا

سعودی ولی عہد کا وزیراعظم کی دعوت پر رمضان کے بعد دورۂ پاکستان متوقع

پاکستانی عوام سعودی شاہی مہمانوں کے پرتپاک استقبال کے منتظر ہیں، شہباز شریف

سعودی ولی عہد کا اسرائیل کو اسلحہ فراہم نہ کرنے کا مطالبہ

غزہ میں انسانی المیے کو روکنے کے لیے اجتماعی جدوجہد کی جائے، شہزادہ محمد بن سلمان

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے برطانوی وزیر اعظم رشی سونک کی ملاقات

اس سے پہلے رشی سونک اسرائیلی ہم منصب نیتن یاہو سے بھی ملاقات کرچکے ہیں

عام شہریوں کو نشانہ بنانا قابل نفرت جرم اور وحشیانہ اقدام ہے، سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور برطانوی وزیر اعظم رشی سونک نے ریاض میں ملاقات کی۔

مشرق وسطیٰ سمیت دنیا کا امن تباہ ہو سکتا ہے، سعودی ولی عہد

سعودی عرب غزہ میں شہریوں کو نشانہ بنانے کو گھناؤنا جرم سمجھتا ہے۔

سعودی ولی عہد اور بھارتی وزیراعظم کے 50 مشترکہ معاہدے

جی 20 سربراہ اجلاس کے اختتام کے بعد نئی دہلی میں سعودی ولی عہد کے لیے باضابطہ استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار۔

ٹاپ اسٹوریز