امریکی صدر کا حماس پر اسرائیل سعودی سفارتی تعلقات کی کوششوں کو متاثر کرنے کا الزام

غزہ پر اسرائیل کی زمینی کارروائی ملتوی کرائی ہے تاکہ یرغمالی رہا ہو سکیں، جوبائیڈن

پاک امریکہ سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل، یادگاری سکہ جاری

سکہ دونوں ممالک کے درمیان روشن مستقل کے عزم کی عکاسی کرتا ہے، امریکی سفیر

سعودی عرب کا ایک اور ملک کیساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان

دونوں ممالک نے 2018 سے جاری تنازعات کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

آذربائیجان نے اسرائیل میں اپنا سفارتخانہ کھول دیا

اسرائیل نے آذربائیجان کے اس اقدام کو تاریخی قرار دے دیا۔

امریکا، ایران مذاکرات دوحہ میں شروع

صدر ٹرمپ نے مئی 2018 میں ایران سے جوہری معاہدہ ختم کر کے دوبارہ پابندیاں لگا دی تھیں

امریکا اور چین کے درمیان پل کا کردار ادا کر سکتے ہیں، بلاول بھٹو

پاکستان کی خارجہ پالیسی بدقسمتی سے جدید دنیا کے تقاضوں سے ہم آہنگ نہیں، وزیر خارجہ

اسرائیلی وزیراعظم کا بحرین کا پہلا سرکاری دورہ

بحرین اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات ستمبر 2020 میں قائم ہوئے تھے

فرانس کیساتھ تعلقات منقطع کرنے کا معاملہ کابینہ کے سامنے رکھنےکا حکم

ہائی کورٹ نے ہدایت کی ہے کہ وفاقی کابینہ عوامی جذبات کو سامنے رکھ کر فیصلہ کرے

کابل: پاکستانی سفارتخانے کا قونصلر سیکشن دوبارہ کھل گیا

پاکستانی سفارتخانہ روزانہ کی بنیاد پر افغانیوں کو بغیر کسی فیس کے تین ہزار ویزے جاری کرتا ہے، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز