190 ملین پائونڈ کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی ،بشریٰ بی بی، فرح گوگی سمیت 29 افراد کو ای سی ایل پر ڈالنے کی سفارش

وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی کی سفارشات حتمی منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کو ارسال کی جائیں گی

بھرتی، ٹرانسفر یا پوسٹنگ کیلئے کوئی سفارش نہ کرائی جائے، خواجہ سعد رفیق

سیاسی مداخلت کے خاتمے سے ہی قومی ادارہ پی آئی اے راہ راست پر آئے گا، وفاقی وزیر ہوا بازی و ریلوے

پی ڈی ایم اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس، لانگ مارچ اور استعفے دینے کی سفارش

لانگ مارچ اور استعفوں کے وقت اور تاریخ کا تعین پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس کرے گا۔

کورونا وائرس، حکومت سندھ سے 15 دن کے لاک ڈاؤن کی سفارش

کراچی میں کورونا کیسز کی شرح 30 فیصد سے تجاوز کر گئی۔

کمیٹی نے شہبازشریف کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کی سفارش کردی، شیخ رشید

شہبازشریف وزارت داخلہ کو 15 دن کے اندر نظر ثانی کی درخواست دے سکتے ہیں، وفاقی وزیر داخلہ

پشاور خیبر ٹیچنگ اسپتال، معطل ملازمین کو فارغ کرنے کی سفارش

ملازمین کی غفلت کی وجہ سے آکسیجن کی فراہمی بروقت ممکن نہ ہو سکی، انکوائری رپورٹ

زرتاج گل کی بہن سرقہ باز نکلیں

اپنی بہن کی تعیناتی کے لیے لکھا گیا وفاقی وزیر ماحولیات کا سفارشی خط سامنے آنے کے بعد حکومت پر شدید تنقید کی جارہی ہے

الیکشن کمیشن کی انتخابات میں آر ٹی ایس استعمال نہ کرنے کی سفارش

الیکشن کمیشن پاکستان کی جانب سے عام انتخابات 2018 کی جائزہ رپورٹ پیش کر دی گئی۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کو مکمل خودمختار بنانے کا اعلان

اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے اعلان کیا ہے کہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ مکمل طور

ٹاپ اسٹوریز