حکومت نے کورونا سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

پاکستان میں داخلے کے لیے کورونا سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں ہوگی، این سی او سی

امریکا نے شہریوں کوچین کا سفر کرنے سے روک دیا

واشنگٹن حکومت نے شہریوں کو ہانگ کانگ نہ جانے کا بھی مشورہ دیا ہے۔

 انگلینڈ میں کورونا پابندیوں کے خاتمے کا اعلان

مسافروں کے لیے ویکسی نیشن کی شرط  ختم کردی گئی

طالبان حکومت نے افغان شہریوں پر نئی سفری پابندیاں عائد کردیں

افغان خواتین کسی مرد رشتہ دار کے بنا بیرون ملک سفر نہیں کرسکیں گی، ذبیح اللہ مجاہد کا پریس کانفرنس سے خطاب

فرانس نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا، سفری پابندیوں میں نرمی

سافروں کو اب فرانس  آنے جانے  کے لیے قرنطینہ کی ضرورت پیش نہیں آئے گی

کیٹیگری سی ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کو 31 دسمبر تک وطن واپسی کی اجازت

 ویکسین سرٹیفکیٹ، 48 گھنٹے قبل کا کورونا منفی ٹیسٹ اور قرنطینہ کی شرائط پورا کرنا ہوں گی

اومی کرون کا خطرہ ، کیٹیگری سی کے ممالک پر مکمل سفری پابندیاں عائد

کیٹیگری سی میں 15 ممالک کو شامل کیا گیا ہے، این سی اوسی

اومی کرون:امریکہ کا سفری پابندیاں سخت کرنے پر غور

امریکہ جانیوالوں کو بورڈنگ سے ایک روز پہلے کورونا ٹیسٹ کرانا ہوگا

 سفری پابندیوں سے اومی کرون کو نہیں روکا جا سکتا، ڈبلیو ایچ او

گھبرائیں نہیں اور اومی کرون کے خلاف معقول اقدامات کریں، عالمی ادارہ صحت

برطانیہ میں کورونا کی نئی قسم کے 3 متاثرین کی تصدیق

کورونا کی نئی قسم کے متاثرین بوٹسوانا، ہانگ کانگ اور اسرائیل میں بھی پائے گئے ہیں

ٹاپ اسٹوریز