سلمان خان نے سخت سیکیورٹی میں گلیکسی اپارٹمنٹ چھوڑ دیا

اداکار کی سخت سیکیورٹی میں رہائش گاہ چھوڑنے کی ویڈیو وائرل

سلمان خان اگلی عید پر ایکشن میں نظر آئیں گے

اداکار کی فلم کا نام سکندر ہے، فلم کی کاسٹ بارے معلوم نہیں ہو سکا، بھارتی میڈیا

سلمان خان نے اپنی نئی فلم کا اعلان کردیا

اداکار نے فلم کے ڈائریکٹر اور پروڈیوسر کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی

پاک بھارت ٹاکرا ،سلمان خان بھی میدان میں کود پڑے

یہ کرکٹ کی دشمنی زبردست ہے اور پورے بھارت کو آٹھویں جیت کا انتظار ہے، بالی ووڈ سٹار

شاہ رخ کی فلم کا پہلا ٹکٹ بک کرانے کے بعد سلمان خان کا پیغام، پٹھان جوان بن گیا

پہلے بھائی، اسی لیے آپ کو ہی پہلے دکھائی تھی، آپ کی خواہش پر پہلا ٹکٹ بک کروانے پر آپ کا شکریہ، کنگ خان کا ردعمل

حسن علی نے سابق کپتان سرفراز احمد کو کراچی کا سلمان خان قرار دے دیا

سلمان خان فلمی ہیرو ہیں جبکہ سرفراز احمد حقیقی ہیرو ہیں، ٹوئٹر صارف

بھارتی گینگسٹر لارنس بشنوئی کے ٹاپ 10 ٹارگٹس میں سلمان خان کا نام تھا، تحقیقاتی ایجنسی

سلمان خان نے کالے ہرن کا شکار کیا تھا جسے بشنوئی قبیلہ مقدس سمجھتا ہے تو اس کے جواب میں سلمان خان کو جان سے مارنے کا پروگرام بنایا تھا، تہاڑ جیل میں قید گینگسٹر کا انکشاف

سلمان خان کا دل شادی کیلئے مچلنے لگا

میں 57 سال کی عمر کو پہنچ کر بھی غیر شادی شدہ ہوں، سلمان خان

شادی کے کارڈ چھپ گئے لیکن شادی نہ ہوسکی، سلمان خان

کوئی شادی کا سوال کرتا ہے تو الجھن ہوتی ہے

ٹاپ اسٹوریز