وزیر اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سلمان شہباز کی حفاظتی ضمانت 13دسمبر تک منظور کر رکھی ہے

وزیراعظم شہبازشریف کے بیٹے سلمان شہبازکے مزید 13 اکاؤنٹ منجمد کرنے کا حکم

عدالتی حکم پر عمل نہ کرنے پر کیوں نہ بینکوں کے افسران کیخلاف فوجداری کارروائی کی جائے؟عدالت

وزیر اعظم کے بیٹے کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

اسپیشل سینٹرل کورٹ میں ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت 11 جون تک ملتوی کر دی

سلمان شہباز کے وارنٹ گرفتاری جاری

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 28 مئی تک توسیع کر دی گئی۔

نصرت، سلمان شہباز سمیت دیگر کی جائیدادیں قرق کرنے کا فیصلہ جاری

عدالت نے شہباز شریف سمیت دیگر کے خلاف نیب کے 2 گواہوں کو آئندہ سماعت پر طلب کر لیا۔

منی لانڈرنگ ریفرنس، سلمان شہباز کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز

سلمان شہباز جان بوجھ کر عدالتی کارروائی کا حصہ نہیں بن رہے، نوٹس

منی لانڈرنگ کیس، سلمان شہباز کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

احتساب عدالت نے شہباز شریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔

منی لانڈرنگ، شوگر ملز کرپشن کیس: ایف آئی اے نے سلمان شہباز کو دوبارہ طلب کر لیا 

 سلمان شہباز کے اکاوَنٹس میں 10.5 بلین کی رقم ٹرانسفر ہوئی ہے اس رقم کے ذرائع کیا ہیں جواب دیا جائے، ایف آئی اے

نیب نے شہباز شریف، حمزہ اور سلمان شہباز کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی

نیب نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، سابق مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے خلاف بھی ضمنی ریفرنس کی منظوری

سلمان شہباز اپنے خاندان کے امیرترین فرد

احتساب عدالت نے سلمان شہباز کو اشتہاری قرار دے رکھا ہے جب کہ تمام منقولہ اور غیرمنقولہ جائیداد عدالتی حکم پر ضبط کرلی گئی ہے

ٹاپ اسٹوریز