سمندروں کا عالمی دن، سمندری وسائل کو محفوظ اور آگہی کے فروغ کیلئے سرگرم ہیں، سربراہ پاک بحریہ

عالمی یومِ بَحر کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے خصوصی پیغام دیا

پاک بحریہ سمندروں کا عالمی دن منا رہی ہے

پاکستان نیوی کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج کےدن ہم سمندروں سے جڑی معیشت میں خواتین کے اہم کردار اور سمندری وسا ئل کے دیرپا استعمال و بقا کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز