سمندری طوفان “اوٹس” کی میکسیکو میں تباہی، 27 افراد ہلاک

سمندری طوفان کے باعث گھروں اور ہوٹلوں کی چھتیں اکھڑ گئیں اور مواصلاتی رابطے منقطع ہو گئے۔

لیبیا، سمندری طوفان ڈنیال سے اموات کی تعداد 6ہزار ہو گئی

10ہزار شہری تاحال لا پتہ، لیبیا کی وزارت داخلہ کی تصدیق

امریکہ: طوفان “لی” نے خطرناک صورت اختیار کر لی

پورٹو ریکو، بہاماس اور برمودا جزائر میں الرٹ جاری کر دیا گیا۔

سمندری طوفان آئیڈیلیا امریکہ سے ٹکرا گیا

فلوریڈا، جارجیا اور جنوبی کیرولائنا میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔

امریکہ میں سمندری طوفان ساحل سے ٹکرا گیا

طوفان متاثرہ علاقوں میں آج سارا دن موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔

کیلیفورنیا: سمندری طوفان نے تباہی مچا دی

سمندری طوفان ہلیری لاس اینجلس سے تقریباً 10 میل جنوب مشرق میں ہے۔

امریکی جنگلات میں آگ، ہلاکتوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ

آگ کی وجہ سے ہونے والی زیادہ تر تباہی تاریخی قصبے لہینا میں ہوئی۔

سمندری طوفان خانون سے جاپان میں تباہی،تائیوان کی جانب بڑھنے لگا

طوفان کے زیر اثر وسطی علاقوں میں 2 فٹ تک بارش متوقع ہے، محکمہ موسمیات

فلپائن میں کشتی ڈوب گئی، ہلاکتیں

کشتی پر سوار افراد کی درست تعداد کسی کو بھی نہیں معلوم، کوسٹ گارڈ

سمندری طوفان بیپر جوائے کیٹی بندر کے قریب پہنچ گیا

سمندری طوفان کیٹی بندر سے ٹکرانے کی صورت میں کھارو چان، شاہ بندر، جاتی، بدین سمیت ملحقہ علاقے زیادہ متاثر ہو سکتے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز