سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 450 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 9 ہزار 300 روپے ہو گئی۔

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

ملک میں 1050 روپے کمی کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 9 ہزار 250 روپے ہوگئی ہے۔

فی تولہ سونا 200 روپے سستا

سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 11 ہزار 800 روپے ہو گئی۔

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے کے بعد  ایک لاکھ 13 ہزار450 روپے ہو گئی۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی

 انٹربینک میں ڈالر 4 پیسے کمی سے 160 روپے 49 پیسے کا ہو گیا۔

اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس میں 13 پوائنٹس کی کمی

آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 42 ہزار 233 پوائنٹس جب کہ کم ترین سطح 41 ہزار 948 پوائنٹس رہی۔

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا

انٹربینک میں ڈالر 15 پیسے اضافے سے ایک سو ساٹھ روپے سینتالیس پیسے کا ہو گیا۔

سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے اضافے سے ایک لاکھ 11 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے۔

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی

200 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 10 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز