سندھ، بلوچستان کےصارفین کیلئےگیس مزید مہنگی ہونے کا امکان

سوئی سددرن نےگیس قیمت میں 324 روپے فی ایم ایم بی ٹی یواضافہ مانگ لیا

کلیئر بتا دوں گیس اس دفعہ کسی کو نہیں ملنی، سیکرٹری پیٹرولیم

سیاسی عدم استحکام کے باعث عالمی کمپنیاں یہاں سرمایہ کاری کرنے کو تیار نہیں ہیں، سیکرٹری پیٹرولیم

عوام سردیوں میں گیس کے استعمال پر کفایت شعاری دکھائیں، مصدق ملک

وزیر اعظم شہباز شریف جلد توانائی منصوبے کا اعلان کریں گے۔

ہوشیار: گیس کی قیمت میں اضافے کے لیے سوئی سدرن کی درخواست

اوگرا کو گیس کی قیمت میں 153 روپے 16 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی درخواست دی گئی ہے۔

سوئی سدرن کا ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا عندیہ

ادارے نے گریڈ 1 سے7 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کرنےکا فیصلہ کیا ہے

کراچی میں بجلی بحران جاری، کے الیکٹرک کے 3 پاور پلانٹس بند

شہر قائد میں بجلی کی طلب و رسد میں 500 میگا واٹ کا فرق موجود ہے

سوئی سدرن نے سردیوں میں گیس فراہمی کے مسائل بڑھنے کا عندیہ دے دیا

تمام اسٹیک ہولڈرز بشمول کے الیکٹرک اپنا متبادل بندوبست کریں، ترجمان

اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا

سوئی نادرن کیلئے آر ایل این جی کی قیمت میں0.17 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کا اضافہ کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

اوگرا نے خوشخبری سنادی: ایل این جی کی قیمت میں کمی کردی

حکومت کی جانب سے نئے سال کے آغاز پر پیٹرولیم مصنوعات اور ایل پی جی سلنڈرز کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔

اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کردی

اوگرا کی جانب سے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز