سوئی ناردرن کی درخواست، گیس کے بلوں میں 155 فیصد تک اضافے کا امکان

قیمتوں میں اضافے کی منظوری کی صورت میں اطلاق یکم جولائی سے ہوگا

سوئی ناردرن نے کنگوٹہ سیداں میں گیس کا ڈیڑھ کلومیٹر طویل غیر قانونی نیٹ ورک پکڑ لیا

اسلام آباد کے مضافاتی علاقے میں تین دن قبل غیر قانونی گیس پائپ لائن کی اطلاع پر چھاپہ مارا گیا

موسم سرما میں گیس فراہمی کے حوالے سے کوئی شیڈول جاری نہیں کیا ، ترجمان سوئی ناردرن

گیس شیڈول صرف سوئی ناردرن کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر جاری کیا جاتا ہے ، ترجمان

اوگرا نے خوشخبری سنادی: ایل این جی کی قیمت میں کمی کردی

حکومت کی جانب سے نئے سال کے آغاز پر پیٹرولیم مصنوعات اور ایل پی جی سلنڈرز کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔

اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کردی

اوگرا کی جانب سے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے۔ 

اوگرا نے ایل این جی مہنگی کردی

سوئی نادرن کے لیے ایل این جی 0.34 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کردی گئی ہے، نوٹیفیکیشن۔

وزیراعظم: غیرقانونی گیس کنکشنز کے خلاف کارروائی کی ہدایت

گیس چوری میں معاونت فراہم كرنے والے گیس كمپنیوں كے اہلكاروں كے خلاف بھی سخت ترین كارروائی عمل میں لانے کا حکم۔

گیس بحران کےخاتمےکی ہدایت، ایم ڈیز کی برطرفیوں کا فیصلہ

ملک بھر میں آئندہ ایک ہفتے میں گیس کی کمی پورا کی جائے، وزیراعظم

ٹاپ اسٹوریز