امریکہ: 14 سال سے کم عمر بچوں کے فیس بک پیجز بنانے پر پابندی

امریکہ میں بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال کو محدود کرنے کا بل منظور کر لیا گیا۔

بیرون ملک بیٹھے لوگ دشمنوں سے پیسے لے کر معاملات چلاتے ہیں، عطا تارڑ کا الزام

نواز شریف لمبے عرصے کے لیے ملک سے باہر نہیں جارہے یہ افواہ ہے۔

پاکستان میں سوشل میڈیا پر پابندی، امریکہ کی مذمت

انٹرنیٹ پلیٹ فارمز پر کسی بھی طرح کی پابندی ناقابل قبول ہے، میتھیو ملر

پاکستان پیپلز پارٹی کا بہرا مند تنگی کی قرارداد سے لاتعلقی کا اظہار

سنیٹر بہرامند تنگی کا پیپلزپارٹی سے کوئی تعلق نہیں، نیئر حسین بخاری

سوشل میڈیا پر آر اوز، ڈی آر اوز کیخلاف مہم دہشتگردی کے مترادف ہے، شرجیل میمن

پی ٹی آئی کی جانب سے سوشل میڈیا پر متعارف کرایا گیا کلچر ملک کیلئے تباہ کن ہے۔

اعتماد کریں، ہم مہنگائی پر بھی قابو پائیں گے، رانا ثنا اللہ

سوشل میڈیا پر کیے گئے پروپیگنڈے نے ملک کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔

سندھ ہائیکورٹ کا فیس بُک، یوٹیوب سمیت سوشل میڈیا سے فحش مواد ہٹانے کا حکم

عدالت نے غیر اخلاقی مواد پر فوری ایکشن لینے کا حکم دے دیا

ریاستی اداروں کے خلاف پراپیگنڈہ کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ

میڈیا اور سوشل میڈیا کی 47 مشہور شخصیات کو بھی نوٹس جاری کر دیئے گئے

سوشل میڈیا باضابطہ طور پر “مضر صحت” قرار

ہم بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کو اپنے بچوں کیلئے خطرہ نہیں بننے دیں گے، میئر نیویارک

ٹاپ اسٹوریز