سونا 1100 روپے فی تولہ سستا ، قیمت 2 لاکھ ، 14 ہزار 800 ہو گئی

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 8 ڈالر کی کمی کے بعد 2048 ڈالر کا ہو گیا

مقامی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

10 گرام سونا بھی مہنگا ہوکر 1 لاکھ 84 ہزار 585 روپے کا ہوگیا

بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں سونا ہزاروں روپے سستا

سونے کی فی 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 3 ہزار روپے کی کمی

سونے کی قیمت میں 1200 روپے کمی ، فی تولہ 2 لاکھ ، 14 ہزار 300 کا ہو گیا

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2045 ڈالر ہو گئی

ملک میں مسلسل دوسرے روز سونا سستا، عالمی بازار میں بھی قیمت کم

دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 1 ہزار 29 روپے کمی ریکارڈ کی گئی

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 245.95 ریال ، 22 قیراط ایک گرام کی 225.46 ریال رہی

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

24 قیراط ایک گرام سونا 243.39 اور 22 قیراط ایک گرام 223.11 ریال کا ہو گیا

سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی، عالمی مارکیٹ میں بھی سستا

چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2600 روپے پر موجود ہے

عالمی بازار میں سونا سستا ، پاکستان میں قیمت برقرار

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونا 2032 ڈالر کا ہو گیا

ٹاپ اسٹوریز