بھارتی شہری نے کورونا سے بچاؤ کیلئے سونے کا ماسک بنوا لیا
سوشل میڈیا پر سلور ماسک کی خبر پڑھ کر بھارتی شہری کو سونے کے ماسک کی خواہش ہوئی جو مقامی سنیارے نے پوری کر دی۔