سٹیزن پورٹل پر پولیس کیخلاف شکایت، وزیر اعظم کا نوٹس

مقدمے کی تفتیشی افسر نے متاثرہ معذور بچی کے والدہ سے ہی رشوت طلب کی۔

بیوہ بہنوں کی سٹیزن پورٹل پر شکایت، وزیر اعظم کا نوٹس

وزیر اعظم نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو راولپنڈی کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا۔

روزگار کے مواقع فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم

ملک کا سب سے بڑا شکایات کا نظام مکمل فعال کر دیا گیا

کورونا ریلیف ٹائیگر فورس میں رجسٹریشن کا آغاز ہو گیا

رضاکاروں کا اندراج وزیراعظم عمران خان کے سٹیزن پورٹل کے ذریعے کیا جا رہا ہے۔

سٹیزن پورٹل کو سنجیدہ نہ لینے پر افسران کے خلاف کارروائی کا حکم

وزارتوں اور محکموں میں 5 رکنی کمیٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

لاہور ائرپورٹ سے بلی غائب ہونے کا معاملہ وزیر اعظم سیٹیزن پورٹل تک پہنچ گیا

زین نامی مسافر نے وزیراعظم کے سٹیزن پورٹل پر درج شکایات میں کہاہے کہ وہ  سعودی عرب سے تین لاکھ روپے مالیت کی دو بلیاں لایا تھا ۔

ترقیاتی اداروں سے متعلق شہریوں کی شکایات کیلئے خصوصی ڈیسک قائم

وزیراعظم آفس اسلام آباد کی طرف سے پنجاب، خیبرپختونخوا اور اسلام آباد کی ڈویلپمنٹ اتھارٹیز کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ 

وزیراعظم عمران خان کا  پاکستان سٹیزن پورٹل سے متعلق اہم فیصلہ

وزیرا عظم آفس  نے وزراتوں اورڈویژنز کو اپنے متعلقہ محکموں میں بھی آگاہی مہم چلانے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔ 

سٹیزن پورٹل پر ہزاروں صارفین کی رجسٹریشن منسوخ

درست کوائف جمع کروا کر شہری دوبارہ سٹیزن پورٹل پر رجسٹر ہو سکتے ہیں

سٹیزن پورٹل: وزیراعظم نے ’جھوٹی رپورٹس‘ پر نوٹس لے لیا

 شہریوں کی شکایات کا ازالہ نہ کرنے والے افسران کے خلاف تحقیقات کا بھی حکم دے دیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز