’نجی اسکولوں میں جو ہوتا ہے وہ سب کو پتا ہے’

چیف جسٹس نے کہا بنیادی حقوق واپس نہیں، ریگولیٹ کیے جا سکتے ہیں۔ تعلیم فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔

سپریم کورٹ:الخیر یونیورسٹی بھمبر کیمپس کی تمام ڈگریوں کی تصدیق کا حکم

سپریم کورٹ نے کہا  جو ڈگری ایچ ای سی سے تصدیق ہو گی وہی قابلِ قبول ہو گی باقی رد ہوں گی۔ 

توہین عدالت: سپریم کورٹ نے سزا کے خلاف ن لیگی رہنماؤں کی اپیل خارج کردی

دونوں رہنما عدالت سے معافی مانگتے رہے۔ عدالت نے دونوں رہنماؤں کی غیر مشروط معافی  بھی مسترد کردی۔ 

سیکیورٹی دی جائے : افضل کوہستانی کے بھائی کی استدعا

بن یاسر کے مطابق لڑکیوں کے شادی پر ڈانس سے متعلق ویڈیو منظر عام پر آئی تو اس کے بعد چار لڑکیوں کے علاوہ ان کے چار بھائیوں کو بھی قتل کر دیا گیا۔ سپریم کورٹ میں درخواست دائر

نجی اسکولوں سے متعلق  آڈٹ رپورٹ  آنکھیں کھول دینے والی ہے،چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان نے کہا نجی اسکول چلانا پیشہ ہے یا کاروبار دونوں کے قانونی معنی موجود ہیں۔پیشے کو لائسنس کے ذریعے ریگولیٹ کیا گیا ہے۔

ن لیگ این آر او دینے والوں کے نام بتا دے، ہمایوں اختر

تحریک انصاف کا گینگ آف ون عمران خان نہیں کوئی اور ہے، مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک

‘چئیرمین پی اے سی کا فیصلہ اپوزیشن کی رائے سے ہوگا’

آج شہباز شریف نے قوم کو دھوکہ دیا ہے،رہنما پی ٹی آئی صداقت علی عباسی 

شہباز شریف واپس نہیں آئیں گے،عندلیب عباس

بجٹ سیشن سے پہلے شہباز شریف واپس آئیں گے اور ہم قوم اسمبلی میں قوم کی آواز بن کر کھڑے ہوں گے،خرم دستگیر

سپریم کورٹ :نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد

نواز شریف کا علاج اسی ڈاکٹر سے ممکن ہے جس نے برطانیہ میں علاج کیا تھا، درخواست کا متن

مشرف کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست منظور

انسداد دہشت گردی عدالت میں سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت ہوئی۔

ٹاپ اسٹوریز