گلگت بلتستان: تھورگو کے مقام پر ایران سے آئے ہوئے زائرین کا احتجاج

احتجاجی زائرین کا گانچھے جانے سے انکار، شگر میں جگہ دینے کا مطالبہ

آج بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور بلند پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری کا امکان ہے۔

اسکردو کے نواح میں واقع دیو مالائی جھیل سدپارہ

سدپارہ جھیل کو مقامی افراد پریوں کا مسکن بھی کہتے ہیں ۔فطرت کے حسین رنگ سیاحوں کو اپنے حصار میں لے لیتے ہیں ۔ملک کے کونے کونے سے سیاح اس خوبصورت  تفریحی مقام کا رخ کرتے ہیں ۔

یونیورسٹی آف بلتستان مالی مشکلات کا شکار

وائس چانسلر یونیورسٹی آف بلتستان نے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے نام مالی معاونت کے لیے تحریری درخواست لکھ دی ہے۔ 

حکومت نے کشمیر کا مقدمہ لڑنے سے پہلے ہی ہتھیار ڈال دیے، بلاول

اگر کشمیر پر سودے بازی کی تو حکمرانوں کا وہ حشر ہوگا کہ دنیا یاد رکھے گی

شمالی علاقہ جات کیلئے فضائی آپریشن بحال

فضائی آپریشن بند ہونے کے سبب ہزاروں سیاح اور مقامی آبادی کو شدید مشکلات کا سامنا تھا

ٹاپ اسٹوریز