چیف الیکشن کمشنر کی سفیر تعیناتی کی خبریں گمراہ کن اور بے بنیاد ہیں، ترجمان الیکشن کمیشن

افواہیں پھیلانے والے ذمہ داری کا مظاہرہ کریں ورنہ قانونی کارروائی کی جائے گی

جماعت اسلامی نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

سکندر سلطان راجہ نے ہمیں سنے بغیر فیصلہ کیا جو عدالت کی توہین ہے، مؤقف

انتخابات بروقت کرانے کیلئے تیاریاں مکمل ہیں ،چیف الیکشن کمشنر

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال کا نوٹس لے لیا، اجلاس طلب

الیکشن شیڈول چند روز میں دیدیں گے ، پولنگ 8 فروری کو ہو گی ، چیف الیکشن کمشنر

عوام کے ہاتھ میں ووٹ کی طاقت ہے ، اپنے اور بچوں کا مستقبل سامنے رکھ کر اس کا استعمال کریں ، سکندر سلطان راجہ

انتخابات معاملے پر پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف قدم اٹھا لیا

چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ کیخلاف ریفرنس فوری سماعت کیلئے مقرر کرنے کی استدعا

شہباز شریف 72 گھنٹے میں اسمبلی توڑیں، شیخ رشید

سکندر سلطان راجہ الیکشن کا شیڈول جاری کریں، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو

صدر کی انتخابی تاریخ، الیکشن کمیشن نے اٹارنی جنرل سے مشورہ مانگ لیا

آئین اور قانون میں کہیں بھی نہیں لکھا کہ الیکشن کی تاریخ کمیشن دے گا، الیکشن کمیشن کا اعلامیہ

انتخابات کے دوران سیکیورٹی کیلئے 42 ارب درکار ہوں گے، چیف سیکریٹری پنجاب

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی دن نہ کرائے گئے تو ہونے والے اخراجات دگنے ہو جائیں گے، زاہد اختر زمان کا الیکشن کمیشن اجلاس میں مؤقف

ٹاپ اسٹوریز