سکھ یاتری پنجاب پولیس کے حسن اخلاق کے گرویدہ

خاتون سکھ یاتری اہلکار کے مدد کرنے پر تعریف کیے بنا نہ رہ سکیں

بابا گرونانک کے جنم دن کی تقریبات کا آغاز

3 ہزار سکھ یاتریوں کو پاکستان کے ویزے جاری کئے گئے ہیں

بھارتی ہٹ دھرمی: سکھوں کو بابا گرونانک کی برسی میں شرکت سے روک دیا

سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گرونانک کی برسی کی تقاریب کل سے شروع ہو رہی ہیں۔

کرتارپور یاترہ کیلئے بھارت سے آنے والی معمر خاتون کی طبعیت اچانک خراب

90 سالہ امر کور کو تشویش ناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال داخل کروایا گیا

قصور: حضرت بابا بلھے شاہؒ کے مزار پہ سکھ یاتریوں کی حاضری

سردار رنجیت سنگھ کی قیادت میں مزار پہ حاضری دینے والا وفد 151 رکنی تھا جس کی دربار انتظامیہ کی جانب سے دستار بندی بھی کی گئی۔

حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکرؒ کے مزار پہ سکھ یاتریوں کی حاضری

بھارت اور امریکہ کے 167 سکھ یاتریوں نے مزار پہ حاضری کے دوران بہشتی دروازے کی زیارت کی اور خصوصی عبادات انجام دیں۔

کرتار پور راہداری: افتتاحی تقریب میں من موہن سنگھ اور سدھوکی شرکت

ڈیرہ بابا نانک راہداری کے حوالے سے پہلی بار 1998 میں بھارت اور پاکستان کے درمیان مشاورت کی گئی تھی اور اس کا معاہدہ 24 اکتوبر 2019 کو ہوا

56 سالہ سکھ  یاتری جسویندر سنگھ کا انتقال ہو گیا

میت کل واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کی جائے گی۔

بابا گرونانک کا 550 واں جنم دن، بھارت سے سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے

سکھ یاتری واہگہ بارڈر کے ذریعے لاہور پہنچے ہیں جہاں پر ان کیلیے کھانے اور میڈیکل سہولیات کا اہتمام کیا گیا ہے۔

سکھ یاتریوں کا پہلا گروہ 9نومبر کو کرتارپور آسکےگا،ترجمان دفترخارجہ

معاہدے کے تحت روزانہ 5 ہزار سکھ یاتری بغیر ویزا گوردوارہ کرتار پور صاحب میں اپنی مذہبی رسومات ادا کرسکیں گے

ٹاپ اسٹوریز