امریکہ نے بھارت کو ڈرونز کی فروخت روک دی

نومبر 2023 میں بھارتی ایجنٹ کو امریکی ایجنسی نے گرفتار کیا تھا۔

لاہور: سکھ اور ہندو یاتریوں کیلئے خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

سکھ یاتریوں کی خصوصی ٹرین 23 نومبر کو کراچی سے ننکانہ کیلئے روانہ ہو گی۔

ہردیپ سنگھ قتل، امریکہ کا کینیڈا کو خفیہ معلومات فراہم کرنے کا انکشاف

ماضی میں بھی امریکہ کینیڈا کو چین کے خلاف خفیہ معلومات فراہم کرتا رہا ہے۔

برطانیہ اور بھارت کے درمیان تجارتی تعلقات منقطع

تجارتی تعلقات اس وقت منقطع ہوئے ہیں جب بھارتی نژاد رشی سونک برطانیہ کے وزیراعظم ہیں۔

مودی سرکار کے بڑھتے مظالم، سکھوں نے ہتھیار اٹھا لیے، پولیس اسٹیشن پر قبضہ کر لیا

تنظیم ”وارث پنجاب دے“ نے مودی سرکار کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، وزیر داخلہ امیت شاہ کو اندرا گاندھی جیسے انجام کی دھمکی دے دی۔

خالصتان ریفرنڈم کے لیے کینیڈا میں 18 ستمبر سے ووٹنگ کا آغاز ہو گا

ریفرنڈم سے قبل سکھوں نے پانچ میل طویل کار ریلی نکال کر لوگوں کی توجہ حاصل کی ہے۔

پشاور میں فائرنگ سے 2 سکھ تاجر قتل

دونوں تاجروں کو موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے قتل کیا، پولیس

بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے قیام کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم

سکھوں کے الگ وطن خالصتان کا نیا نقشہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز