فاسٹ با لر سہیل خان نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

39 سالہ کرکٹر نے اپنے کیرئیر میں 8 ٹیسٹ، 13 ون ڈے اور 5 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کھیلے

کوئی مشین ہی شعیب اختر کا ریکارڈ توڑ سکتی ہے انسان نہیں، سہیل خان

بھارت کا فاسٹ بولر عمران ملک اچھا بولر ہے، مگر پاکستان میں 155 کلو میٹر کی اسپیڈ سے بولنگ کرانے والے دس سے پندرہ بولر موجود ہیں۔

سہیل خان پرمیچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد

انہوں نےامپائر کی جانب سے ناٹ آوٹ دینے پر غیر مناسب رویہ اپنایا

امپائر کے فیصلے پر ناراض کیوں ہوئے؟فاسٹ بالر سہیل خان پر جرمانہ عائد

 سہیل خان کو پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کے آرٹیکل 2.8 کی خلاف ورزی کرنے پر چارج کیا گیا، عابد علی کو پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کے آرٹیکل 2.13 کی خلاف ورزی کرنے پر وارننگ جاری کی گئی۔

قومی کرکٹرز نے نئی انتظامیہ سے امیدیں باندھ لیں

ٹیسٹ کرکٹرسہیل خان نے کہاہے’’امید ہے نئی انتظامیہ وہ مقام دے گی جس کے وہ حقدار ہیں۔‘‘

ٹاپ اسٹوریز