اقوام متحدہ نے افغان عوام کے جائز حقوق چھین لیے ہیں، سہیل شاہین

یواین جنرل اسمبلی میں افغان نشست نئی حکومت کو نہ دینے کا فیصلہ ناانصافی پرمبنی ہے۔

افغان حکومت تسلیم نہیں، امریکہ: زرمبادلہ ذخائر پر سے پابندیاں ہٹائیں،طالبان

حتمی طور پہ یہ نہیں کہا جا سکتا ہے کہ فریقین کے درمیان ہونے والے مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچ سکے ہیں یا نہیں؟

طالبان کا اقوم متحدہ میں افغانستان کی نمائندگی کا مطالبہ، سہیل شاہین مندوب نامزد

 نئی افغان حکومت اپنا موقف بیان کرنا چاہتی ہے، افغان وزیر خارجہ

افغانستان کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے، ترجمان طالبان

ہمیں ہمسائے اور دیگر ممالک سے انسانی امداد کی ضرورت ہے، سہیل شاہین

طالبان ترجمان: آسٹریلوی فوجیوں پر مقدمہ چلانے کا مطالبہ

افغانستان میں آسٹریلوی فوجیوں نے انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں کیں، سہیل شاہین کا نشریاتی ادارے کو انٹرویو

طالبان نے سابق افغان خفیہ ادارے کے ملازمین کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

 سابق این ڈی ایس کے یہ ملازمین کابل میں امن عامہ کو خراب کرنے میں ملوث تھے۔ترجمان طالبان

خواتین چہرہ چھپائیں یا نہیں، ان کی مرضی! دارالحکومت تبدیل نہیں ہو گا: سہیل شاہین

اس دفعہ امریکہ کی جانب سے دوبارہ خلاف ورزی قابل قبول نہیں ہوں گی، طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان کا انٹرویو

ایک دن میں پنج شیر پر قبضہ کر سکتے ہیں، ترجمان طالبان

افغانستان میں اب 20 سال پہلے والی صورتحال نہیں ہے۔

امریکہ کی فوجی انخلا میں توسیع کی کوششیں، طالبان کا انکار

31 اگست غیر ملکی افواج کے انخلا کی ڈیڈلائن نہیں بلکہ ان کے لیے ریڈلائن ہے۔

کسی اسرائیلی صحافی کو انٹرویو نہیں دیا، ترجمان طالبان

ایسے کسی صحافی کو انٹرویو نہیں دیا جس نے کہا ہو کہ اُس کا تعلق اسرائیلی میڈیا سے ہے، سہیل شاہین

ٹاپ اسٹوریز