جس سیاست کیساتھ ن لیگ کھڑی ہے اس سے اتفاق نہیں کرتا، شاہد خاقان عباسی

فیض آباد دھرنے میں کہا ہے کہ بطور وزیراعظم کوئی کوتاہی تھی تو تیار ہوں۔

مسلم لیگ ن کو اصولوں کیلئے چھوڑا، ثنا اللہ زہری

مجھے ن لیگ کی قیادت نے جلسوں میں آنے سے روکا۔

ڈاکٹر طاہر القادری کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

اب میرا ضمیر مطمئن ہے، اب میں سیاست پر کوئی بیان نہیں دینا چاہتا، ڈاکٹر طاہر القادری

جہانگیر ترین وزیر اعظم کے امیدوار ہوں گے، علیم خان

پی ٹی آئی میں شامل لوگ نیا پاکستان بنانے میں چیئرمین کا ساتھ دینا چاہتے تھے۔

9 مئی واقعات، اداکار مانی کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

میں نے کچھ بھی نہیں کیا مگر اس کے باوجود سیاست چھوڑ رہا ہوں

پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی پارٹی چھوڑ گئے

25 مئی 2022 سے پارٹی کے مائنڈ سیٹ میں تبدیلی آتی جا رہی تھی، سابق رکن اسمبلی

رکن سندھ اسمبلی پی ٹی آئی کو چھوڑ گئے

ملک میں جو جلاؤ گھیراؤ ہوا کوئی شک نہیں کہ وہ پی ٹی آئی نے کیا، رکن اسمبلی

عمران خان سیاستدان نہیں، دہشت گرد ہیں، سیاست میں دہشتگردوں کی گنجائش نہیں، نواز شریف

اس سے بڑا فراڈیہ پاکستان کی سیاست میں نہیں دیکھا، ن لیگ کے قائد کی میڈیا سے گفتگو

جیل جانے سے مجھے یا میری سیاست کو کوئی نقصان نہیں ہو گا، عمران خان

میرا کوئی جرم نہیں ہے جبکہ نواز شریف پانامہ کیس میں جیل گئے تھے۔

ٹاپ اسٹوریز