الیکشن کمیشن 3 سیاسی جماعتوں اور پارلیمانی رہنماؤں کے اثاثوں کا آڈٹ کریگا

الیکشن کمشن کے لاء ڈیپارٹمنٹ نے طریقہ کار طے کرلیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بڑی سیاسی جماعتوں کی فنڈنگ کا بھی آڈٹ ہوگا ۔ 

ٹاپ اسٹوریز