سیاسی صورتحال کے باعث اسلام آباد اور راولپنڈی میں کیمبرج کے امتحانات منسوخ

راولپنڈی میں بھی تعلیمی ادارے آج بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے

عمران خان اور پرویز الہیٰ کی ایک دوسرے کو مکمل حمایت کی یقین دہانی

موجودہ سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال

پی ٹی آئی متحرک اور مضبوط اپوزیشن کا کردار نبھانے کو تیار

عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی کورکمیٹی اجلاس میں بطور اپوزیشن حکمت عملی طے

خاندان ایک پیج پر،فیصلے میری مشاورت سے ہوتے ہیں:شجاعت کی اختلافات کی تردید

اختلافات کا غلط پروپیگنڈا کر کے لوگ سیاسی فائدہ اُٹھانا چاہتے ہیں،  چوہدری شجاعت

پی ڈی ایم سربراہ آج ایم کیو ایم مرکز بہادرآباد جائیں گے

ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیاجائےگا

ایم کیوایم کا وفد کل لاہور میں شہباز شریف سے ملاقات کرے گا

ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا

شہباز شریف اور بلاول بھٹو کے درمیان رابطہ

دونوں رہنماؤں کے درمیان الیکشن کمیشن کے اراکین کی تقرری کے معاملے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

بلاول بھٹو نے سندھ کابینہ کے اراکین کو طلب کر لیا

وزیر اعلیٰ سندھ سمیت کابینہ اراکین آج رات چیئرمین پیپلز پارٹی سے اہم ملاقات کریں گے۔

وزیراعظم کا پنجاب کا گورننس اسٹرکچر تبدیل کرنے کا فیصلہ

کوارڈی نیشن نیٹ ورک کی سربراھی سینئر بیوروکریٹ کریں گے

ٹاپ اسٹوریز