سیالکوٹ واقعے کے بعد دنیا میں کہیں منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے، شیخ رشید

میں نے آج تک کسی مسیحی کو بھیک مانگتے ہوئے نہیں دیکھا، راولپنڈی آرٹس کونسل میں کرسمس کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب

سیالکوٹ جیسے واقعہ کیلئے مذمت نہیں، قانون سازی درکار ہے، پرویز خٹک

افغانستان میں امن چاہتے ہیں، بچے بھوکے ہوں گے تو امن کہاں سے آئے گا

سیالکوٹ جیسے واقعات پر زیرو ٹالرنس کا مظاہرہ کیا جائے گا، کور کمانڈرز کانفرنس

 تشدد پسندانہ اور دہشتگردانہ عناصرکے لیے قطعی تحمل کا مظاہرہ نہیں کیا جائے گا۔

دہشتگردی پر پکا ہاتھ نہ ڈالا تو مسائل ہوں گے، شیخ رشید

پہلی بار ایسا ہوا کہ گزشتہ روز حلوے اور بریانیاں پڑے رہ گئے

سیالکوٹ واقعے کےذمہ داروں کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے، وزیر اعظم

سیالکوٹ واقعے میں ملوث تمام ملزمان گرفتار کر لئے گئے ، وزیراعظم کو بریفنگ

سیالکوٹ واقعہ، پریانتھا کمارا کی میت سری لنکا بھیج دی گئی

میت کو سرکاری اعزاز کے ساتھ لاہور سے کولمبو روانہ کیا گیا

سیالکوٹ واقعہ،پولیس نے مزید 6 مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا

سی سی ٹی وی فوٹیج اور موبائل کالز ڈیٹا کی مدد سے مرکزی ملزمان کا تعین کیا گیا

جو بھی سیالکوٹ واقعے میں ملوث ہوا اسے نہیں چھوڑا جائے گا، حسان خاور

13مرکزی ملزمان سمیت 118 افرادکو گرفتار کر لیا گیا، آئی جی پنجاب

یقین ہےعمران خان سیالکوٹ واقعےکےذمہ داران کو کٹہرے میں لائیں گے،سری لنکن وزیر اعظم

پاکستان میں مشتعل ہجوم کی جانب سے سری لنکن  شہری  پر تشدد اور قتل کے واقعہ پر صدمے میں ہوں

ٹاپ اسٹوریز