امریکی پولیس کا تشدد، سیاہ فام خاتون ہلاک

مزاحمت ختم کرنے کے باوجود پولیس خاتون کو کرنٹ لگاتی رہی جس کے باعث خاتون ہلاک ہو گئی۔

امریکی سیاہ فام جوان احمد آربری کے قتل میں 3سفید فام قصوروار قرار

تینوں ملزمان کو آئندہ سال فروری میں سزا سنائی جائے گی

سیاہ فام امریکی شہری کا قتل، پولیس افسر کو سزا سنا دی گئی

پولیس افسر ڈیرک شاوین کے وکلا نے سزا کو چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔

امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام قتل

لیوزیانا پولیس کی جانب سے سیاہ فام شہری کو 11 گولیاں ماری گئیں۔

امریکہ میں سیاہ فام لڑکی کی ہلاکت کے خلاف مسلح احتجاج

احتجاج کے دوران غلطی سے گولی چلنے سے 3 افراد زخمی ہو گئے۔

امریکہ میں پولیس کی فائرنگ، ایک اور سیاہ فام شخص ہلاک

سیاہ فام شخص کی ہلاکت کا واقعہ امریکہ کی ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا میں پیش آیا۔

امریکہ میں احتجاجی مظاہرے، وائٹ ہاؤس کے اطراف سیکیورٹی کم کر دی گئی

امریکہ کی کئی ریاستوں میں پرتشدد مظاہروں کے دوران مظاہرین نے کرسٹوفر کولمبس کے مجسمے گرا کر آگ لگا دی۔

چارلس براؤن امریکی فضائیہ کے پہلے سیاہ فام سربراہ مقرر

امریکی سینیٹ نے جنرل براؤن کی تقرری کی حتمی منظوری دی۔

ٹاپ اسٹوریز