حکومت گندم پالیسی جاری کرے، فخر امام کا مراد علی شاہ کو خط

پالیسی کے عدم اجرا سے سندھ اور پنجاب میں آٹے کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔

جاپان: پاکستان کو کورونا سے نمٹنے میں مالی تعاون کی یقین دہانی

جاپانی سفیر نے کیڑے مار ادویات اور دیگر زرعی آلات کے حصول میں بھی پاکستان کو مدد کی پیشکش کردی۔

دوسروں کی جنگ میں شرکت کر کے ہم نے بہت نقصان اٹھایا، فخر امام

بھارت نے پانچ اگست کو مقبوضہ کشمیر میں جو قدم اٹھایا اس کی کسی ملک نے حمایت نہیں کی، چیئرمین کشمیر کمیٹی کا خطاب

بھارت آرٹیکل 35اے کے تحت مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنا چاہتا ہے،فخر امام

 ڈونلڈٹرمپ نے عالمی سطح پر یہ بات کی ،یہ ہمارے لیے سنہری موقع بن گیا ہے،اقوام متحدہ میں کشمیر کی متنازعہ حیثیت تسلیم کی گئی ہے۔ 

بھارت ابھی تک بات چیت کیلئے ذہنی طور پر تیار دکھائی نہیں دیتا،قریشی

اگر ہم جنوبی ایشیا میں امن و استحکام چاہتے ہیں تو مسئلہ کشمیر جیسی رکاوٹ کو دور کرنا ہو گا۔ 

او آئی سی، پاکستان ڈپٹی چیئرمین منتخب

پاکستان نے اسلامی تعاون کی تنظیم میں پارلیمانی یونین کی جنرل باڈی میں ڈپٹی چیئرمین کی نشست حاصل کر لی۔

ٹاپ اسٹوریز