کراچی میں جلاؤ گھیراؤ میں پی ٹی آئی کے کارکنان ملوث ہیں، شرجیل میمن کا الزام

فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی نے اسرائیل اور انڈیا سے فنڈنگ لی ہے، سندھ کے صوبائی وزیر کا پریس کانفرنس سے خطاب

چاہتے ہیں کہ ایم کیو ایم کابینہ میں شامل ہو، ناصر حسین: کسی اور طرف سے رکاوٹ ہے، کنور نوید

قانون سازی پر مشاورت کر رہے ہیں، پہلی ترجیح لوکل گورنمنٹ کے قانون کی تشکیل ہے، پی پی اور ایم کیو ایم کے رہنماؤں کی ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو

حکومت سندھ: آتشزدگی سے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے فی کس5 لاکھ روپے امداد کا اعلان

زخمیوں کو فی کس دو لاکھ روپے اور متاثرین کو نئے گھر فراہم کیے جائیں گے، جے آئی ٹی تشکیل دیدی، وزیراعلیٰ سندھ اور صوبائی وزیر بلدیات کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

سیلیکٹڈ سرکار کبھی ادھر خوار کبھی ادھر خوار، سید ناصر شاہ

پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو نے اپنی تقریر میں سلیکٹڈ سرکار کو آئینہ دکھایا، وزیر بلدیات سندھ

عمران خان اور ان کی ٹیم نا اہل ہے،غربت کے بجائے غریبوں کو مٹا رہے ہیں:پی پی وزرا

وزیراعظم نے آئی ایم ایف سے قرضہ لے لیا مگر خود کشی نہیں کی، سعید غنی

بلدیاتی انتخابات: ٹاؤن سسٹم لا رہے ہیں، ناصر حسین شاہ

کراچی، حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ اور میر پور خاص میں کارپوریشنز بنائی جا رہی ہیں۔

حکمران سیاسی شہید بننا چاہتے ہیں تاکہ رونے دھونے کا موقع ملے، ناصر شاہ

اپوزیشن لیڈر تین دن سے تقریر کر رہے ہیں لیکن وہ مکمل نہیں ہو رہی ہے، وزیر بلدیات کا پریس کانفرنس سے خطاب

علی زیدی بچکانہ حرکتیں کررہے ہیں، سید ناصر حسین شاہ

وزیراعظم کو خط لکھا گیا ہے، فیصلہ اب انہوں نے کرنا ہے، وزیر بلدیات سندھ کی ہم نیوز سے خصوصی بات چیت

سکھر: بلاول بھٹو زرداری نے نیو لیبر سٹی کا افتتاح کردیا

چیئرمین پی پی کی ہدایت پر مزدوروں میں ایک ہزار 24 فلیٹس مفت تقسیم کیے گئے ہیں۔

وزیر اعظم نے کورونا وائرس کے معاملے کو سنجیدہ نہیں لیا، وزیر اطلاعات سندھ

ناصر حسین شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم کو کورونا وائرس کے مسئلے پر چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ سے بات کرنی چاہیے تھی۔

ٹاپ اسٹوریز