اسلام آباد: ڈائریکٹر سسٹم سیف سٹی کی پھندا لگی لاش برآمد

ڈائریکٹر ڈیپوٹیشن پر اسلام آباد پولیس میں خدمات انجام دے رہے ہیں

سابق وزیراعظم عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی ، سیکورٹی آرڈر جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ کے گرد ایک ہزار چھوٹی رینک کے افسران اور اہلکار تعینات کئے گئے ہیں

وزیر داخلہ نے اسلام آباد پولیس کی تنخواہیں بڑھانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد سیف سٹی منصوبہ خامیوں کے باعث صحیح طور پر نہ چل سکا۔

آن لائن ویزہ سسٹم سے کرپشن کا خاتمہ کر دیا، شیخ رشید

2022 میں ای پاسپورٹ کا اجرا کریں گے، وزیر داخلہ

جاگتے رہیں: سیف سٹی کیمرے اسلام آباد کو صرف 30 فیصد کور کرتے ہیں، ڈی آئی جی

یونیورسٹیز کے بچوں کو انٹرن کے طور پر تھانوں میں لائیں گے جس سے پولیس سسٹم میں بہتری آئے گی، افضال احمد کوثر

سیف سٹی کے دعوے دھرے رہ گئے: شہری کے 50 لاکھ روپے لٹ گئے

مسلح ملزمان شہری اسد سے ڈاکوؤں نے اس وقت لوٹ مار کی جب وہ بینک سے رقم نکلوا کر باہر نکلے، تھانہ سبزی منڈی میں مقدمہ درج۔

جرائم کے ہاٹ سپاٹ ایریاز میں کیمرے لگانے کا فیصلہ

حکومت پنجاب نے سیف سٹی اتھارٹی کو فنڈز جاری کردیے ہیں۔

عثمان بزدار کے خلاف کوئی عدم اعتماد نہیں آرہا، شیخ رشید

شہریوں کو اب ای چالان بھیجا جائے گا، وزیر داخلہ

سندھ کے مدارس کو تعلیمی اداروں کے طور پر رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ

اسٹریٹ کرائمز کے کیسز ایسے بنائے جائیں تاکہ ملزمان کو سزا ہو، وزیر اعلیٰ سندھ

اسلام آباد کو سیف سٹی قرار دیے جانے کا دعویٰ: قلعی کھل گئی،موبائل شاپ لٹ گئی

موبائل شاپ لوٹنے کا واقعہ سیکٹر آئی -8 میں پیش آیا جہاں تین مسلح افراد نے اسلحہ کے زور پر دکاندار سے لاکھوں روپے کی نقدی لوٹی اور باآسانی فرار ہوگئے۔

ٹاپ اسٹوریز