پاکستان عالمی بینک سے قرض لینے والا سب سے بڑا ملک بن گیا

2023 میں پاکستان نے انٹرنیشنل ڈیویلپمنٹ ایسوسی ایشن پروگرام کے تحت 2 ارب 30 کروڑ ڈالرز کا قرض لیا،رپورٹ

سیلاب متاثرین کیے گئے وعدے پورے نہ ہوئے تو وزارتیں رکھنا مشکل ہو جائیگا، بلاول

سیاسی چوہا زمان پارک میں بستر کے نیچے چھپا ہوا ہے، ٹانگ میں درد ہے، ادھر ادھر بھاگ رہا ہے، وزیر خارجہ کا تقریب سے خطاب

اختلافات رہتے ہیں مگر صوبوں نے وفاق سے بہترین تعاون کیا، وزیراعظم

9 ارب ڈالر سے زائد رقم غیبی مدد سے کم نہیں ہے، شہباز شریف

جنیوا کانفرنس، پاکستان کیلئے ساڑھے 8 ارب ڈالرز سے زائد کی امداد

 جنیوا کانفرنس میں یورپی یونین نے 93 ملین ڈالرز دینے کا وعدہ کیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب

پاکستان کے بنیادی ڈھانچے میں سرمایہ کاری کی ضرورت ہے، عالمی برادری مدد کرے، انتونیو گوتریس

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے صرف الفاظ کی نہیں بلکہ عملی اقدامات کی ضرورت ہے، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا خطاب

جنیوا، حکومت کی بڑی کامیابی، سیلاب متاثرین کیلئے اربوں ڈالرز کی امداد کے اعلانات

اسلامی ترقیاتی بینک کی جانب سے چار ارب 20 کروڑ ڈالرز اور عالمی بینک نے دو ارب ڈالرز کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔

جنیوا کانفرنس، فرانس پاکستان کو ایک کروڑ ڈالر امداد دے گا

اقوام متحدہ، ورلڈ بینک، ایشین بینک نے پاکستان کی بروقت مدد کی، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف سے جنیوا کانفرنس پر ایم ڈی کی تعمیری بات چیت ہوئی، ترجمان آئی ایم ایف

بین الاقوامی کانفرنس پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے ہورہی ہے

ٹاپ اسٹوریز