الخدمت فاؤنڈیشن نے بلوچستان میں امدادی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا

موسلادھار بارش نے گوادر میں سیلابی صورتحال پیدا کر دی جس سے کئی علاقے زیرآب آگئے، چیئرمین ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

یکم اور2 مارچ کو خیبرپختونخوا، کشمیر، مری، گلیات اور اسلام آباد، راولپنڈی کے برساتی، مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ

بھارتی ائیرپورٹ پانی میں ڈوب گیا

بھارتی ریاست تامل ناڈو کے شہر چنئی میں شدید بارشوں سے نظام زندگی مفلوج

صومالیہ: بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی، 100 سے زائد اموات

بارشوں اور سیلاب سے 20 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے۔

بھارتی ریاست سکم میں بارشیں اور سیلاب، 23 فوجی لاپتہ، الرٹ جاری

چین اور بھارت کے سرحدی علاقوں میں فوجی تنصیبات بھی متاثر

امریکی ریاست نیویارک میں مسلسل بارشیں، ایمرجنسی نافذ

مسلسل بارشوں کی وجہ سے نیویارک کے کئی حصوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی۔

پاکستان کو قرض کی صورت میں امداد دی گئی، اقوام متحدہ

پاکستان نے ماحولیاتی تبدیلیوں میں کم حصہ ڈالنے کے باوجود سب سے زیادہ نقصان اٹھایا۔

عالمی برادری نے پاکستان کو 16.4 ارب ڈالر دینے کی یقین دہانی کرائی، منیر اکرم

اقوام متحدہ پاکستان سے کیے گئے وعدوں پر عملدرآمد یقینی بنائے۔

پاکستان کو نقصانات کے ازالے کیلئے تعاون کی ضرورت ہے، انتونیو گوتریس

عالمی اداروں کو سیلاب کے بعد پاکستان سے کیے وعدے پورے کرنے چاہئی، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

لیبیا میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، ہزاروں افراد جاں بحق

سیلاب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں کرفیو نافذ کر دیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز