پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی فیکٹری اور گھر سیل

عدالتی حکم کے بعد پارٹی رہنما کی جائیداوں کو سیل کیا گیا ہے، ضلعی انتظامیہ

سستے لان کی سیل، خواتین میں تکرار، لاتوں و مکوں کا استعمال، 4 گرفتار

پولیس نے ہنگامہ آرائی، تشدد اور مار کٹائی میں ملوث چار افراد کو حراست میں لے لیا جب کہ دس افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

پی ٹی آئی رہنما کا ریسٹورنٹ سیل

پیپلز پارٹی سیاسی نقصان کے ساتھ اب کاروباری نقصان پہنچانے پر اتر آئی ہے، رہنما پی ٹی آئی

پنڈورا پیپرز: کابینہ ارکان سمیت 700 افراد سے جواب طلبی کے لیے سیل قائم

پنڈورا لیکس سے متعلق حقائق قوم کے سامنے رکھے جائیں گے، وزیر اطلاعات

سمندری بلی کو چھیڑنے پر بھاری جرمانہ

جزیرے پر موجود سمندری بلی کو خاتون نے ہاتھ لگایا اور ویڈیو بھی بنائی۔

اسمگلنگ میں ملوث ایک ہزار482پیٹرول پمپس سیل

پنجاب سے 92، خیبرپختونخوا 23 اورسندھ میں 4 پیٹرول پمپس سیل کیے گئے

فیصل مسجد کا ہال سیل

ضلعی انتظامیہ کے مطابق مسجد کے ہال میں نماز ادا نہیں کی جاسکے گی

اسلام آباد: کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر مزید 7 تعلیمی ادارے سیل

جو تعلیمی ادارے سیل کیے گئے ہیں ان میں بڑی تعداد نجی تعلیمی اداروں کی ہے، ڈی ایچ او اسلام آباد

ایس او پیز کی خلاف ورزی پر انتظامیہ متحرک، متعدد دکانیں اور ہوٹل سیل

اسلام آباد اور پشاور میں بھی کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائیاں کی گئی ہیں

لاہور میں ن لیگ کا سیکریٹریٹ سیل

پولیس شناختی کارڈز، گاڑیوں کے لائسنس اور چابیاں ساتھ لے گئی ہے، ڈرائیور

ٹاپ اسٹوریز