قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو بذریعہ ای میل سینٹرل کنٹریکٹ مل گئے

کرکٹرز کی جانب سے جلد سینٹرل کنٹریکٹس پر دستخط کیے جانے کا امکان

سینٹرل کنٹریکٹ پر تاحال دستخط نہ ہونیکا انکشاف ، بعض کھلاڑیوں کو کیٹگریز پر تحفظات

آفیشل کو بھارت بھیجا ہے ، دستخط کرانے کے بعد ادائیگیاں کر دیں گے ، پی سی بی

بطور کپتان ورلڈکپ میں جارہا ہوں، کوشش ہوگی کہ ٹرافی لے کر آئیں، بابر اعظم

کنٹریکٹ پر پی سی بی سے بات چیت چل رہی ہے، اچھے نتائج آئیں گے

پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا، 33 کھلاڑی شامل

کپتان سمیت 5 کھلاڑیوں کو ریڈ اور وائٹ بال دونوں فارمیٹ کے کنٹریکٹ مل گئے ہیں۔

سینٹرل کنٹریکٹ کے کرکٹرز کی تنخواہوں میں30 فیصد اضافے کا امکان

اجلاس میں پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے حوالے سے بھی بات چیت ہوگی

بلائنڈ کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ مل گیا، مزدور سے بھی کم اجرت

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کی جانب سے 17کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دیا گیا

پی ایچ ایف: 12 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان، کپتان محروم

جن کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ نہیں دیا گیا ہے ان میں قومی ہاکی ٹیم کے کپتان رضوان سینیئر، امجد علی، اظفر یعقوب، رانا وحید اور رانا سہیل بھی شامل ہیں، آصف باجوہ

حفیظ نے پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ لینےسےمعذرت کرلی

کر کٹر فواد عالم اور محمد رضوان کو سینٹرل کنٹریکٹ میں ترقی دی گئی ہے

کیٹیگری معانی نہیں رکھتی، اصل ہدف ٹیم میں و اپسی ہے، سرفراز

سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل سبھی کرکٹرز شاندار ہیں اور مجھے بی کیٹیگری میں بھی بہترین کھلاڑیوں کا ساتھ حاصل ہے، سابق کپتان

پی سی بی نے کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا

سینٹرل کنٹریکٹ فہرست کے مطابق اظہرعلی سیزن 2020-21 کے لیے قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر

ٹاپ اسٹوریز